حال داری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بنگال میں ایک قسم کا ٹیکس تھا جو شادی پر ادا کرنا ہوتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بنگال میں ایک قسم کا ٹیکس تھا جو شادی پر ادا کرنا ہوتا تھا۔